Hello everybody, hope you’re having an incredible day today. Today, we’re going to make a distinctive dish, wedding anniversary cake👫🎂. It is one of my favorites. For mine, I will make it a bit tasty. This will be really delicious.
Wedding Anniversary Cake👫🎂 is one of the most well liked of recent trending meals in the world. It’s enjoyed by millions daily. It’s simple, it is fast, it tastes delicious. Wedding Anniversary Cake👫🎂 is something that I have loved my whole life. They are nice and they look wonderful.
To begin with this particular recipe, we must first prepare a few ingredients. You can cook wedding anniversary cake👫🎂 using 23 ingredients and 9 steps. Here is how you cook it.
The ingredients needed to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
- Take کیک کے اجزاء
- Make ready 6 انڈے
- Prepare 6 اونس(12ٹیبل اسپون لیولڈ) میدہ
- Prepare 6 اونس (12 ٹیبل اسپون لیولڈ) کیسٹر شوگر
- Get 1/4 کپ چاکلیٹ چپس
- Make ready 1 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
- Make ready جوس کیک سوک کرنے کے لیئے آدھا کپ
- Take فراسٹنگ،ڈیکوریشن
- Take 500 گرام وہپنگ کریم
- Make ready 10 یا 12 کینڈی بسکٹس
- Prepare ایڈیبل گولڈن ڈسٹ ایک چٹکی
- Make ready کوکنگ آئل چند قطرے
- Get ایڈیبل سلور ڈسٹ ایک چٹکی
- Take آئل چند قطرے
- Prepare 1/4 کپ کلرڈ چاکلیٹ چپس
- Prepare پرپل فوڈ کلر چند قطرے
- Prepare ایڈیبل لیس کے اجزاء
- Get 1 ٹی اسپون آسنگ شوگر
- Get 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
- Make ready آدھا ٹی اسپون کارن سیرپ
- Make ready آدھا ٹی اسپون ٹائلوس پاوڈر یا سی ایم سی پاوڈر
- Make ready 1/4 گرم پانی
- Prepare تھوڑا سا ایڈیبل گولڈن ڈسٹ
Instructions to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
- کیک کے لیئے پہلے 6 انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے فلار ڈسٹ کر لیں
- پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی سیپریٹ کر لیں سفیدیوں کو اتنا بیٹ کریں کہ باول الٹا کرنے پر نیچے ناگرے، اسکے لیئے ضروری ہے کہ باول بالکل گیلا نا ہق چکنا نا ہو اور بیٹر کے اٹیچمنٹس بھی گیلی یا چکنی نا ہو ورنہ سفیدیاں اسٹفلی بیٹ نہیں ہونگی
- پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں کیسٹر شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں چاکلیٹ چپس فولڈ کریں
- تیار مولڈ میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس یا پچیس منٹ
- کیک ٹھنڈا ہوتو تین لیئرز میں کاٹ کر جوس یا شوگر سیرپ اسپرے کریں
- کریم کو اسٹفلی بیٹ کریں اور ہر لیئر میں لگا کر ٹاپ پر سائڈز میں لگا کر لیول کر کے تھوڑی کریم میں پرپل کلر مکس کر لیں اور پاپنگ بیگ میں پیٹل نوزل لگا کر بھر لیں اس سے فلاورز بنائیں اور سائڈز میں رکھتے جائیں
- کیک لیس بنانے کے لیئے تمام اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں گولڈن ڈسٹ چھڑک کر سارا پیسٹ بھر کر لیول کر لیں چھ سات گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال لیں اور کیک کے سائڈ پر لگا دیں
- کیک کو فرج میں رکھ دیں پھر مزید اسٹف ہونے کے بعد سلور ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے فلاورز کر کناروں پر باریک برش سےلگائیں بیچ میں ڈول سیٹ رکھ کر کلرڈ چاکلیٹ چپس ڈال دیں کینڈی بسکٹس پر بھی ایڈیبل ڈسٹ آئل میں مکس کر کے برش کریں
- اور پھر کیک میں شاشلک اسٹکس انسرٹ کر کے اسپر بسکٹس رکھتے جائیں کہ سیڑھی کا افیکٹ دے نیچے کچھ بسکٹس آدھے کاٹ کر لگائیں کہ ٹائل کا افیکٹ دیں
So that’s going to wrap it up for this exceptional food wedding anniversary cake👫🎂 recipe. Thanks so much for reading. I am sure that you can make this at home. There’s gonna be more interesting food in home recipes coming up. Remember to save this page in your browser, and share it to your family, friends and colleague. Thanks again for reading. Go on get cooking!